
یوسف رضا گیلانی کا ہیلی کاپٹر حادثہ پر اظہار افسوس
چیئرمین سینیٹ کا باجوڑ میں ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
ہفتہ 16 اگست 2025 18:22

(جاری ہے)
سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اپنے بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر مشکل حالات میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والے اہلکار ہماری قوم کے اصل ہیروز ہیں، جن کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ شہدا اپنے کردار اور خدمت سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔سید یوسف رضا گیلانی نے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے اللہ تعالی کے حضور دعا کی کہ شہدا کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلخانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر جمیل عطا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیتن یاہو ایک ’مسئلہ‘ بن چکے ہیں، ڈینش وزیر اعظم
-
پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ
-
ایران میں مسلح افراد سے جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے خصوصی ہدایات کردیں، سیکیورٹی ذرائع
-
سیاسی مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل
-
حکومت کو آئی ایم ایف کی بجائے ملک کی 40 امیر ترین شخصیات سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ
-
خیبرپختونخواہ میں صورتحال اب بھی غیر معمولی
-
آئی ایم ایف سے معاہدہ ہماری چوائس نہیں تھی، تاریخ کا جبر تھا،احسن اقبال
-
لاہور میں ای ٹیکسی سروس کیلئے 1100 گاڑیوں کی دستیابی کا ورکنگ پیپر تیار
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ ، حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پیدا صورتحال اور شا ہراہوں اور پلوں کو بڑے پیمانے پر ہونے والے ..
-
'جعلی تحقیق' سائنس پر اعتماد کو ختم کر رہی ہے
-
عمان کا پاکستانی طلباء کیلئے انڈرگریجویٹ سکالرشپس کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.