
ڈبلیو ٹی اے سنسناٹی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ، آئیگا سویٹیک اورجیسمین پاؤلینی فائنل میں داخل
پیر 18 اگست 2025 08:30
(جاری ہے)
امریکی ریاست اوہائیو کے شہر میسن کے لنڈنر فیملی ٹینس سینٹر میں ڈبلیو ٹی اے کا ایونٹ جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
24 سالہ پولینڈ کی نامور ٹینس سٹار ،چھ گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح اور ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈآئیگا سویٹیک نے ویمنز سنگلز مقابلوں کےسیمی فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 26 سالہ قازقستان کی ٹینس سٹار ایلینا ریباکینا کو سٹریٹ سیٹس میں 5-7 اور 3-6 سے شکست دے کر پہلی بار اس ڈبلیو ٹی اے 1000 ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ 29 سالہ اطالوی ٹینس سٹار جیسمین پاؤلینی نے بھی سیمی فائنل رائونڈ عبور کر لیا ، انہوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے روس کی حریف کھلاڑی ویرونیکا ایڈورڈونا کدرمیٹووا کو 3-6، 7-6(7-2)اور3-6 سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹگری ختم کی گئی، سابق کرکٹر کا دعویٰ
-
سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے پرعامر جمال نے معنی خیز پوسٹ شیئر کردی
-
حیدر علی کیس ، کرکٹر کی ضمانت میں مزید دو ہفتے کی توسیع
-
پہلا ون ڈے‘ جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 98 رنز سے ہرا دیا
-
انڈر 15 بیس بال ایشیاء کپ: پاکستان کو دوسری شکست
-
ایشیاء کپ ہاکی‘ناگزیر وجوہات کے باعث عمان کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
-
وسیم اکرم آن لائن ایپ کی تشہیر کرکے مشکل میں پھنس گئے
-
ایشیاء کپ ہاکی‘ نیا شیڈول جاری، پاکستان شرکت نہیں کریگا
-
لائٹ آن کر دو پلیز، یو پی ایس بھی بند ہوگیا‘سرفراز احمد چیخ اٹھے
-
بھارت نے ایشیا کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا‘ قیادت سوریا کما یادیو کریں گے
-
حیدر علی کے کیس سے متعلق اہم خبر‘ ضمانت میں مزید دو ہفتے کی توسیع
-
بابا بھولا پیر فٹ بال ٹورنامنٹ 30اگست سے فیصل آباد میں شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.