Live Updates

نوشہرہ، پبی چوکی ممریز کے مقام پر بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے میاں، بیوی جاں بحق

پیر 18 اگست 2025 12:21

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2025ء) نوشہرہ کی تحصیل پبی میں چوکی ممریز کے مقام پر بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے میاں، بیوی جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 نوشہرہ کے مطابق ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر دونوں میاں، بیوی کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔جاں بحق ہونے ہونے والوں میں 29 سالہ اسد اور 24 سالہ زوجہ اسد شامل ہیں۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :