ظ* عارف والا، تھانہ صدر کی حدود میں ادھار کی رقم پر تنازعہ،65سالہ خاتون قتل

پیر 18 اگست 2025 22:20

; عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اگست2025ء) تھانہ صدر کی حدود میں ادھار کی رقم کے تنازع پر خاتون نی65 سالہ خاتون کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 6/SPمیں میں اللہ رکھی کا ادھار25 سوروپے واپسی کے مطالبہ پر ہسفہ بی بی سے تلخ کلامی ہوگئی جس کی رنجش پر اللہ رکھنی نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہسفہ بی بی کو ابدی نیند سلادیا پولیس نے مقتولہ کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے

متعلقہ عنوان :