
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
منگل 19 اگست 2025 11:56

(جاری ہے)
محمد یوسف نی1998 میں یوسف یوحنا کے نام سے انٹر نیشنل کرکٹ کیریئر کا آغاز کیاانہوں نے 2005 میں اسلام قبول کیا جس کے بعد ان پر فتوحات اور شہرت کے دروازے وا ہوتے گئے۔
محمد یوسف نے 88ٹیسٹ میچوں میں7431رنز بنائے جن میں24سنچریاںاور32نصف سنچریاں شامل ہیں۔انہوں نی282ون ڈے میچوں میں9624رنز بنائے جن میں 15سنچریاں اور 64نصف سنچریاںشامل ہیں10مارچ2010 کومحمد یونس اور محمد یوسف پرباہمی اختلافات سے قومی کرکٹ ٹیم کو نقصان پہنچانے کے جرم میںغیر معینہ کیلئے پابندی عائد کر دی گئی۔محمد یوسف نی29مارچ2010 کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی فٹبال ٹیم بھی پاکستان کا مقابلہ کرنے کی بجائے فرار ہوگئی
-
بابر اعظم اور رضوان کا چیپٹر کلوز ہو گیا؟، کرکٹ حلقوں میں بحث شروع
-
جوئے کے پلیٹ فارم کیساتھ شراکت، وسیم اکرم کیخلاف درخواست جمع
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی51ویں سالگرہ 27اگست کومنائی جائے گی
-
ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا
-
سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان: اے کیٹیگری ختم، بابر اور رضوان کی بھی تنزلی
-
پاکستان کے اشعب عرفان نے امریکا میں ہونیوالا اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تھروبال کا عالمی دن جوش وجذبہ سے منایا گیا
-
ایشیا کپ ہاکی،ایشین ہاکی فیڈریشن کی بنگلادیش کو شرکت کی باقاعدہ دعوت
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے وفد کا اے ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ،فٹ بال کے انفرااسٹرکچر، تکنیکی ترقی اور طویل المدتی تعاون پر تبادلہ خیال
-
سائوتھ ایشیا ریجنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ: انڈر23 ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل پاکستان کے نام
-
ایشیا کپ ہاکی‘ ایشین ہاکی فیڈریشن کی بنگلادیش کو شرکت کی باقاعدہ دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.