جدہ یونیورسٹی اعلی تعلیم کے شعبے میں پہلی2 روزہ انٹرنیشنل فورم آن گفٹڈنس اِن ہائر ایجوکیشن کی میزبانی 3 ستمبر کو کرے گی

منگل 19 اگست 2025 17:06

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2025ء)جدہ یونیورسٹی اعلی تعلیم کے شعبے میں پہلی2 روزہ انٹرنیشنل فورم آن گفٹڈنس اِن ہائر ایجوکیشن کی میزبانی کرے گی۔

(جاری ہے)

یہ فورم 3 اور 4 ستمبر کو یونیورسٹی کے کانفرنس سینٹر میں وزیرِ تعلیم یوسف البنیان کی سرپرستی میں ہوگا۔عرب ٹی وی کے مطابق منتظمین نے کہا کہ اس ایونٹ کا مقصد یونیورسٹیوں میں ذہین طلبہ، ان کے خاندانوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے درمیان آگاہی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے تاکہ ایسیذہین طلبہ کی معاونت کی جا سکے۔

متعلقہ عنوان :