
چاند نظر نہیں آیا
خلیجی اسلامی ملک جس نے سب سے پہلے عید میلاد النبیﷺ کی تاریخ کا اعلان کر دیا
محمد علی
ہفتہ 23 اگست 2025
21:07

(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق ربیع الاول 1447ہجری کا آغاز 25اگست بروز پیر متوقع ہے۔ کراچی میں چاند دیکھنے کے اچھے امکانات ہیں۔ چاند کی پیدائش 23اگست صبح 11بج کر 6منٹ پر ہوگئی۔
24اگست کی شام مطلع جزوی ابر آلود یا صاف رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں بھی مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔ 24اگست کو چاند کی عمر 32گھنٹے 17منٹ ہوگی۔ غروب آفتاب کے بعد چاند 44منٹ تک افق پر موجود رہے گا۔ چاند دیکھنے کے لئے اس کی عمر 19گھنٹے سے زائد ہونا ضروری ہوتا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ 12ربیع الاول جمعہ کے روز ہونے کی صورت میں ملازمین تین چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ اگر رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے ربیع الاول کا چاند24اگست کو نظر آنے کا اعلان کیا جاتا ہے تو اس ترتیب سے 12ربیع الاول عید میلاد النبیﷺ 5 ستمبر بروز جمعہ کو ہو گی اوراس روز ملک میں عام تعطیل ہوتی ہے ،6ستمبر کو ہفتہ اور7ستمبر کو اتوار کی تعطیلات کے ساتھ ملازمین تین چھٹیاں منائیں گے ۔دوسرے شہروں سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین نے جمعرات کے روز ڈیوٹی مکمل کر کے آبائی علاقوں کو روانگی کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چاند نظر نہیں آیا
-
میکسیکو کی صدر نے ایک بار پھر منشیات مافیا کے خلاف جنگ میں امریکی فوجی مداخلت مسترد کر دی
-
غزہ، اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 71 فلسطینی شہید
-
پاکستانی آم پہچان، دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
-
آکسفورڈ، مسجد کے دروازے پر سور کا گوشت اور اسرائیلی پرچم پھینک دیا گیا
-
سعودی عرب میں مقامی اور غیرملکی ورکرز کے لیے پینشن اور بچت پروگرام شروع کرنے کی تیاری
-
ایرانی صوبے سیستان ، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر گھات لگا کرحملہ ؛ 5 اہلکارجاں بحق
-
بنگلادیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی
-
یورپ کے ساتھ جوہری مذکرات جاری رکھیں گے، ایران
-
امریکا، گزلین میکسویل نے ٹرمپ کو کلین چٹ دیدی
-
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان فوجی شراکت داری کا معاہدہ
-
امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ، پائلٹ بچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.