ڈالر، یورو، پاؤنڈ اور دیگر اہم کرنسیوں کی خرید و فروخت کی قیمتیں جاری

منگل 19 اگست 2025 18:37

ڈالر، یورو، پاؤنڈ اور دیگر اہم کرنسیوں کی خرید و فروخت کی قیمتیں جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اگست2025ء)لاہور کی کرنسی مارکیٹ میں 19 اگست 2025 کے لیے اہم کرنسیوں کی خرید و فروخت کی تازہ قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

چینی یواں خرید 39.68، فروخت 39.75 روپے،امریکن ڈالر خرید 281.95، فروخت 282.45 روپے،یورو خرید 330.04، فروخت 330.63 روپے،برطانوی پاؤنڈ خرید 382.26، فروخت 382.93 روپے،آسٹریلیا ڈالر خرید 183.82، فروخت184.15 روپے،کینیڈا ڈالر خرید 204.27، فروخت 204.64 روپے،جاپانی ین خرید 1.91، فروخت 1.92 روپے،سعودی ریال خرید 75.14، فروخت 75.27 روپے، اماراتی درہم: خرید 77.29، فروخت 77.43 روپے،کویتی دینارخرید 923.22، فروخت 924.85 روپے رہی ۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق یہ نرخ بین الاقوامی مارکیٹ اور مقامی طلب و رسد کی بنیاد پر متغیر رہتے ہیں۔ شہریوں اور تاجروں کو تجارتی لین دین کے دوران تازہ نرخ جانچنے کی ہدایت دی گئی ہے۔