
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے کا ہو گیا
منگل 19 اگست 2025 17:35

(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,000 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 943 روپے کمی کے بعد 306,670 روپے سے کم ہو کر 305,727 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 281,124 روپے سے کم ہو کر 280,259 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 4,031 روپے اور 3,455 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,350 سے کم ہو کر 3,339 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مہنگائی کا طوفان، آٹے کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر
-
اسٹیٹ بینک نے ادائیگیوں کا نیا نظام پرزم پلس متعارف کرادیا
-
لاہور : صرافہ بازار میں سونا اور چاندی کے نرخ
-
ڈالر، یورو، پاؤنڈ اور دیگر اہم کرنسیوں کی خرید و فروخت کی قیمتیں جاری
-
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1100روپے سستا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے کا ہو گیا
-
او جی ڈی سی ایل کے گھوٹکی میں 50 کروڑ روپے مالیت کے سماجی منصوبے ہیں،ماڑی گیس کمپنی نے سوشل ویلفئیر کمیٹی میں ایک ارب روپے اور پروڈکشن بونس سکیم میں اڑھائی ارب روپے جمع کروائے ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم ..
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی ، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
-
ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان میں سیاحت کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن
-
شدید بارشوں اورسیلاب کے باعث کپڑے کی خریداری میں 35 فیصد تک کمی
-
برائلر گوشت کی قیمت کو595روپے کلو پر بریک لگ گئی
-
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.