
جوئے کی حوصلہ افزائی کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور
بدھ 20 اگست 2025 17:58

(جاری ہے)
مقامی عدالت نے عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا، عدالت نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کرلی۔ایڈیشنل سیشن جج نے عروب جتوئی کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار کی جانب سے وکلا عرفان کلیات اور راجہ عبدالرحمان رانجھا پیش ہوئے۔واضح رہے کہ لاہور کی مقامی عدالت نے منگل کے روز روز یوٹیوبر ڈکی بھائی کے ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع کردی تھی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جوئے کی حوصلہ افزائی کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت منظور
-
معروف مصنف و پروڈیوسر عیسی العلوی سمیت 363 افراد کویتی شہریت سے محروم
-
نوجوان لڑکیاں شادی جیسے بڑے فیصلے میں جلد بازی نہ کریں، ملائیکہ اروڑہ
-
ٹیلرسوئفٹ کی نئی البم دی لائف آف اے شو گرل صرف ایک گھنٹے میں فروخت
-
بارشیں اور سیلاب، ماہرہ خان نے اپنا خوفناک تجربہ بیان کردیا
-
گلوکارہ کنیکا کپور نے بالی وڈ انڈسٹری کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا
-
مصر کی مشہور ٹک ٹاکر یاسمین لڑکا نکلا
-
اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران اصل میں پھانسی پر لٹکتے لٹکتے بچا، سید جبران کاانکشاف
-
بھارتی اداکار اچیوت پوتدار 91 سال کی عمر میں چل بسے
-
ہیوسٹن ، معروف نیشنل پروموٹر ریحان صدیقی کی والدہ کو سپردخاک کردیا گیا
-
فضا علی نے وینا ملک کو اپنے شو میں مدعو کرکے کھری کھری سنا دیں
-
اداکارعمران اشرف کی فلم ’’اینا نوں رہنا سہنا نئیں آندا‘‘ کا ٹریلرریلیز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.