
پنجاب‘ دریاؤں کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں سیلابی پانی میں گھرگئیں
ڈی جی خان میں تونسہ کے مقام پر کچے کے علاقے زیرِ آب‘ 70 سے زائد بستیاں، پل اور سڑکیں متاثر
جمعرات 21 اگست 2025 15:38

(جاری ہے)
ڈی جی خان میں تونسہ کے مقام پر کچے کے علاقے زیرِ آب آگئے جس کے نتیجے میں 70 سے زائد بستیاں، پل اور سڑکیں متاثر ہوئیں۔
بتایا جارہا ہے کہ کچے کے علاقے میں مقیم 150سے زائد لوگوں کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ادھر خیرپور ٹامیوالی میں حفاظتی بند ٹوٹ گیا جس سے آس پاس سیکڑوں ایکڑ پر محیط فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، صورتحال نے علاقہ مکینوں کو پریشان کردیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
دہشت گردی کے خلاف شجاعت کی نئی مثال اورکزئی آپریشن پر پاک فوج کے جوانوں کو قوم سلام پیش کرتے ہیں ، رانا مشہود احمد خاں
-
صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی خواجہ عمران نذیر نے اچانک سرگودہا آمد
-
ہری پور،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 18 ہری پور کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
-
ماحولیاتی تبدیلیوں سے آنے والی آفات کا تسلسل بڑھ رہا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوتی ہے ، خطرات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں، سینیٹر شیری رحمان
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اورکزئی میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج عقیدت
-
وزیر اعلی ٰخیبر پختونخوا کا اورکزئی میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج عقیدت
-
میں نے مریم نوازسے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا، شرجیل میمن
-
صدرِمملکت کی نوابشاہ میں لنجارہائوس آمد،صوبائی وزیرِ داخلہ سے والدہ کے انتقال پر تعزیت
-
میانوالی اور گردونواح میں گندم اور اٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ عوام سخت پریشان
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ای چالان نادہندہ 2546گاڑیاں بلیک لسٹ، فوری بند کرنے کا حکم
-
کراچی، اورنگی ٹاؤن میں میاں بیوی کے جھگڑے کے دوران فائرنگ، شوہر جاں بحق، بیوی گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.