aشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پردادا بن گئے

جمعرات 21 اگست 2025 21:05

kلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2025ء) منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے صاحبزادے نوجوان سکالر شیخ حماد مصطفی المدنی القادری کو اللہ رب العزت نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پردادا بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے دنیا بھر کے ذمہ داران، رفقائے کار و کارکنان نے بیٹے کی ولادت پر پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور شیخ حماد مصطفی المدنی القادری کو مبارکباد دی ہی