
ایمپاور ویمن میڈیا اور نیشنل پریس کلب کے اشتراک سے صحافیوں کے لئے تربیتی ورکشاپ
جمعرات 21 اگست 2025 21:40
(جاری ہے)
ٹریننگ سیشنزمیں فکر انگیز مختصر فلمیں، گروپ ڈسکشن اور تین ڈائنامک پینل ڈسکشن شامل تھے۔ ایف او آر بی اور پیس اینڈ سکیورٹی پینلسٹس بشمول جارج چغتائی، علامہ احسان اللہ مسعود،غفران احمد چشتی، سحرش ، عابد عباسی ، راجہ خالد، عمرانہ کومل ،چوہدری مدثر، ممبر گوننگ باڈی تنویر شہزاد نے اقلیتوں کے دیرینہ حقوق کے لیے رواداری، بین المذاہب ہم آہنگی اور تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
ایف او آر بی، سلیمہ منیر، سلویا شمایون اور ذوالفقار بیگ نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح خواتین کو ان کے عقیدے کی وجہ سے امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ان کے حقوق کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہونے کے لیے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ امجد نذیر، عمرانہ ساغر اور ڈیوڈ سمیت پینلسٹس نے بحث کی کہ کس طرح مذہبی آزادی جدت، تنوع اور پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ دیتی ہے۔ گروپ سرگرمیوں کے ذریعے تربیتی سیشن کے دوران شرکا نے ایف او آر بی کو آگے بڑھانے کے عملی طریقے تلاش کئے،سماجی تبدیلی کے لیے اپنے خیالات کا اشتراک کیا اور مسلسل تعاون کے لیے ایکشن پلان تیار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کاستھرا پنجاب ورکرز کو کم ازکم تنخواہ نہ دینے پر برہمی کااظہار، کنٹریکٹرز کو فائنل وارننگ جاری
-
اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ
-
جولائی میں غیرملکی درآمدات میں 23فیصد اضافہ،حجم 5.86ارب ڈالر رہا
-
پتوکی ،اوباش کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی ،ویڈیو بناکر وائرل کردی ، مقدمہ درج
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کی لئے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو یورپیئن انٹرنیشنل ایکسیلینسی ایوارڈ سے نوازا گیا
-
بیرون ممالک ائیرپورٹس ،سپرسٹورزپر پاکستانی پویلین قائم کئے جائیں ‘ نجم مزاری
-
کراچی‘ مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
کراچی: مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا رحیم یار خان میں دو سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے پرشدید غم وغصے کااظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.