کاہنہ کے گائوں پانڈو میں مچھلی فارم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر تین بچے جاں بحق

جمعرات 21 اگست 2025 22:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2025ء) کاہنہ کے گائوں پانڈو میں مچھلی فارم میں نہاتے ہوئے تین بچے ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق جاں بحق بچوں میں 12سالہ حسنین ،9سالہ زین اور 10سالہ علی عثمان شامل ہیں۔

(جاری ہے)

تینوں بچے مچھلی فارم پر نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوئے۔جاں بحق ہونے والے بچوں میں علی عثمان اور زین دو سگے بھائی تھے۔پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کرکارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :