gچین، شی زانگ کی جی ڈی پی 276.5 بلین یوآن تک پہنچ نگئی

جمعہ 22 اگست 2025 22:00

ض*بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2025ء) نچین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کے قیام کی 60 ویں سالگرہ کی تقریب لہاسا میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا نکی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نیشی زانگ میں مختلف قومتیوں سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگوں کے ساتھ تقریب میں شرکت کی۔

جمعہ کے روز چینی میڈیا نے بتایا کہ اعداد وشمار کے مطابق ن2024 میں شی زانگ کی جی ڈی پی 276.5 بلین یوآن تک پہنچ نگئی نجو 1965 کے مقابلے میں 150 گنا زیادہ ہے، اور اس کے اہم معاشی اشاریوں کی شرح نمو کئی سال تک ملک میں سرفہرست رہی ہے۔ تمام 628,000 رجسٹرڈ غریب افراد نکو غربت سے ننکالا گیا ہے ، اورشی زانگ میں غربت کے مسئلے کو مکمل طور پر حل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شی زانگ میں اوسط عمر 2010 میں 68.17 سال سے بڑھ کر اس وقت 72.5 سال تک ہوگئی ہی.شی زانگ میں بدلتے ہوئے حالات اور تبدیلیوں نے دنیا کو حیران کیوں کیا نکمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں، بلخصوص سی پی سی نکی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے، جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے نئے دور میں شی زانگ کی حکمرانی کے لئے پارٹی کی حکمت عملی پیش کی ہے اور شی زانگ میں استحکام، ترقی، ماحولیات اور سرحد کی مضبوطی سمیت ن"چار ناہم شعبوں" کی وضاحت کی ہے،جس کی بدولت اب شی زانگ نبہترین ترقی، سب سے بڑی تبدیلیوں اور عوام کے لئے سب سے زیادہ فوائد نکے تاریخی مرحلے سے گزر رہا ہے۔

چنگھائی-شی زانگ اور سیچوان-شی زانگ ہائی وے کے افتتاح سے لے کر چنگھائی-شی زانگ ریلوے کی تکمیل اور آپریشن تک، شی زانگ نے آہستہ آہستہ شاہراہوں، ریلوے اور ہوا بازی کا احاطہ کرتے ہوئے ایک جامع نقل و حمل کا نیٹ ورک قائم کیا ہے۔ حالیہ برسوں میں ، شی زانگ نے صاف توانائی ، سبز صنعت ، ہائی ٹیک ڈیجیٹل صنعت اور ثقافت و سیاحت کو بھرپور طریقے سے ترقی دی ہے ، اور "ماحولیاتی ترجیح" کے ساتھ اعلی معیار کی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو نشی زانگ کی جی ڈی پی کو پہلے 100 ارب یوآن تک پہنچنے میں 50 سال لگے اور دوسرے 100 ارب یوآن تک پہنچنے میں صرف 6 سال لگے اور اس سال تیسرے 100 ارب یوآن کے ہدف تک پہنچنے کی توقع ہے۔ شی زانگ میں چینی طرز کی جدیدکاری کا نیا باب یقیناً مزید نزیادہ شاندار ہوگا

متعلقہ عنوان :