چینی صدر نشنگھائی تعاون تنظیم کے نسربرہی ناجلاس کی صدارت کریں گین

جمعہ 22 اگست 2025 22:00

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اگست2025ء)2025 کا شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس 31 اگست اور نیکم ستمبر کو چین کے شہر تھیان جن میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نشنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس اور "ایس سی او +" اجلاس کی صدارت اور مرکزی خطاب کریں گے۔ اجلاس کے دوران نشی جن پھنگ اجلاس میں شریک رہنماؤں کے لیے استقبالیہ ضیافت ناور دوطرفہ سرگرمیوں نمیں بھی شرکت کریں گی

متعلقہ عنوان :