برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 13ویں روز 595روپے کلو پر مستحکم

ہفتہ 23 اگست 2025 12:15

برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 13ویں روز 595روپے کلو پر مستحکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2025ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 13ویں روز بھی 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی بغیر کسی ردو بدل کے 295روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سی20 روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا ۔