سونے کی قیمت تولہ 354,100 روپے ہوگئی

بدھ 20 اگست 2025 21:26

سونے کی قیمت تولہ 354,100 روپے ہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2025ء) لاہور کے صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی تازہ ترین قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت تولہ 354,100 روپے اور دس گرام 303,600 روپے ہے۔

(جاری ہے)

اسی طرح 22 قیراط سونے کی قیمت تولہ 324,589 روپے اور دس گرام 278,298 روپے مقرر کی گئی ہے۔ چاندی کی قیمت تیزابی 4,039 روپے فی تولہ اور 3,467 روپے دس گرام کے حساب سے مارکیٹ میں دستیاب ہے۔صرافہ بازار کے ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات ملکی مارکیٹ میں بھی دیکھنے کو ملتے ہیں، اور سرمایہ کار اس پر غور کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :