تورغرپہاڑسے گرکرزخمی ہونے والاشخص جاں بحق

ہفتہ 23 اگست 2025 22:39

تورغر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2025ء) تورغرپہاڑسے گرکرزخمی ہونے والاشخص جاں بحق ہوگیا۔تورغر کابل گرام پل کے قریب ایک بزرگ شخص کا پہاڑ سے گرنے کی اطلاع ریسکیو1122تورغر کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

ریسکیو1122تورغر بزرگ شخص کو ابتدائی طبی امداد کیلئے بی ایچ یو جدباء منتقل کیا گیا جہاں سے مزید علاج کیلئے بٹگرام ریفر کیا گیا۔ بٹگرام لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زخمی شخص جاں بحق ہوگیا۔\378

متعلقہ عنوان :