Live Updates

سمبڑیال،ایک ہی خاندان کے 5افراد سمیت 7لوگ سیلاب میں بہہ گئے

2بچوں ، باپ سمیت 3افراد تاحال لاپتا ،اہلیہ اور بیٹی سمیت 4کی لاشیں نکال لی گئی

جمعرات 28 اگست 2025 13:23

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اگست2025ء)ضلع سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے علاقے ماجرہ کلاں میں ایک ہی خاندان کے 5افراد سمیت 7لوگ سیلابی پانی میں بہہ گئے ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق سیلاب میں بہنے والوں میں 2بچوں اور باپ سمیت 3افراد تاحال لاپتا ہیں،جبکہ اہلیہ اور بیٹی سمیت 4افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :