
منہاجینز فورم کے زیر اہتمام شیخ الاسلام کی کٴْتب کی تقریب رونمائی
جمعرات 28 اگست 2025 21:56
(جاری ہے)
ان دونوں ہستیوں نے نوجوانوں کے دلوں کو آپؐ کی محبت کے رنگ میں رنگا۔ انہوں نے منہاج القرآن کے تعلیمی اور تربیتی نظام کو سراہا اور کہا کہ میں جب بھی یہاں آتا ہوں کچھ نہ کچھ علم کے موتی لے کر جاتا ہوں۔
منہاجینز فورم کے صدر علامہ شاہد لطیف نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ منہاج القرآن کی فکر فروغِ عشقِ مصطفیؐ ہے۔ انہوں نے تقریب میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی کتب: محبتِ رسول کے تقاضے اور نصرتِ دین، فلسفہ قل اور شانِ مصطفی?ؐکا تعارف پیش کیا۔صدر منہاج القرآن انٹر نیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی کتاب ’’منہاج السالکین‘‘ پر مقالہ جات پیش کئے گئے۔ مقررین نے منہاج القرآن کی قیادت کی تحریری و تحقیقی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ منہاج القرآن کی قیادت نے اپنے تحقیقی کام سے اسلاف کی علمی یادوں کو تازہ کر دیا ہے۔ تقریب میں ڈاکٹر محمد فاروق رانا،حافظ محمد ناصر، وقاص علی خالد، ڈاکٹر سید حسن شکیل شاہ، پروفیسر سید مبشر کاظمی، ڈاکٹر اصغر جاوید قادری الازہری، علامہ احسن اویس مصطفوی، علامہ عین الحق بغدادی، سردار محمد آفتاب خان، حافظ ساجد محمود الازہری، نور اللہ صدیقی، قاضی فیض الاسلام، راجہ زاہد محمود، نصر اللہ خان، عبد الغفار، جاوید ہزاروی، مقصود گورائیہ، رانا محمد شکیل، بابر چوہدری اور نعیم گھمن، محمد عمر دراز قادری شامل تھے۔ تقریب ریسورسز اینڈ ڈویلپمنٹ اور گیلانی انڈسٹریز کے تعاون سے منعقد کی گئی۔ تقریب کے اختتام پر سلیم کٹاریہ مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
-
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا جمہوریت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.