
آئینی بینچ میں 8 ستمبر سے اہم کیسزکی دوبارہ سماعت، روسٹر جاری
نئے ججوں کی تقرری سے صورتحال میں تبدیلی، بیشتر آئینی بینچوں میں شامل ہیں،نجی ٹی وی
جمعہ 29 اگست 2025 12:20
(جاری ہے)
گزشتہ سال نومبر سے آئینی بینچ 26 ویں آئینی ترمیم پر فیصلہ نہ کر سکا، جنوری میں سماعت تین ہفتے کیلئے موخر، بعدازاں سماعت ہی نہ کی۔
آئینی بینچ کی تشکیل کوبھی چیلنج کا سامنا ہے، سوال اٹھائے جا رہے کہ 26 ویں ترمیم سے مستفید ہونیوالے اس کے مستقبل کا فیصلہ کیسے کر سکتے ہیں۔فروری میں 8 نئے ججوں کی تقرری سے سپریم کورٹ کی صورتحال بھی بدل چکی ہے، ان میں بیشتر آئینی بینچوں میں شامل ہیں۔10 ماہ بعد بھی آئینی بینچ اپنے قواعدوضوابط تشکیل دینے میں ناکام ہے، اس کی نشاندہی جسٹس جمال مندوخیل کر چکے، آئینی بینچ نے صرف 3 فیصلے کئے۔ ان میں مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے حق تسلیم کرنیکے فیصلہ کی منسوخی، پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف کیسز کی فوجی عدالتوں میں سماعت کی توثیق اوردیگر ہائیکورٹس کے ججز کی اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفردرست قرار دینا شامل ہیں۔ تینوں اہم کیسز کا تفصیلی فیصلہ جاری نہیں ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
-
عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے،وفاقی وزیر ریلوے کا دعویٰ
-
پولیو ویکسین انجکشن 15 سال تک کے تمام بچوں کو خصوصی مہم کے دوران لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی
-
نوجوان نسل میں شدت پسندی اور جارحیت پر قابو پانے کے لیے کھیلوں سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں‘مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
گورنرپنجاب سے فیصل عبدالستارایدھی کی ملاقات ، سیلاب متاثرین کی مدد اوران کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔ سردارسلیم حیدر خان
-
پشاور، جعلی ویزے پر البانیہ جانے والے دو مسافر زیر حراست، نشاندہی پر تین ایجنٹس گرفتار
-
وفاقی وزراء کی جانب سے جنازوں پر بیانات گھٹیا حرکت ہے،علی امین گنڈاپور
-
حب کینال کی تباہی کے بعد کراچی پانی کے شدید بحران کا شکار ہے، حلیم عادل شیخ
-
وزیراعلی سندھ کا گندم کے ذخائر اور فراہمی کی صورتحال کا جائزہ
-
بلوچستان میں ملک کاپہلا خودکار ڈیجیٹل مالیاتی ای۔فائلنگ سسٹم اچھی حکمرانی اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب ایک سنگ میل ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
خزانے کی پائی پائی سیلاب متاثرین کی بحالی پر خرچ کی جائی: خرم نوازگنڈاپور
-
خزانے کی پائی پائی سیلاب متاثرین کی بحالی پرخرچ کی جائے‘ خرم نواز گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.