
26th Amendment - Urdu News
26 ویں ترمیم ۔ متعلقہ خبریں

26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور ہوگئی
-
ججزٹرانسفر کیس کی سماعت کل منگل کو ہوگی،درخواست گزار جواب الجواب جمع کرائیں گے
پیر 28 اپریل 2025 - -
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت
پالیسی فیصلہ بھی کر لیں سول نظام ناکام ہو چکا سب کیسز فوجی عدالت بھیج دیں‘ جسٹس جمال خان مندوخیل
پیر 28 اپریل 2025 - -
ٌسپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت کل (منگل)کوہوگی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیے، اگر وہ اتحاد نہیں رکھنا چاہتے تو یہ انکا فیصلہ ہی: شیخ وقاص
مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کر دیا کہ جو کچھ ہوگا وہ ہم کریں گے، بات چیت کا سلسلہ جاری رکھیں گی: سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
mبانی پی ٹی آئی چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا
خط میں عدالتوں میں چلائے جانے والے مقدات کے ٹرائل میںتاخیر سمیت کئی اہم معاملات سے آگاہ کیا گیا
جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
ججرٹرانسفر، سنیارٹی کیس میں رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کا بیان، متعلقہ دستاویزات جمع
منگل 22 اپریل 2025 - -
سندھ ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے منشیات کیس کے ملزم ساحر حسن کی درخواست کو آئینی بینچ کا دائرہ سماعت قرار دے دیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
سندھ ہائی کورٹ نے عدالتوں میں سہولتوں کے فقدان اور سیکیورٹی کے مسائل سے متعلق درخواست پر فریقین کو فوکل پرسنز نامزد کرنے کیلیے مہلت دے دی
منگل 22 اپریل 2025 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے تبادلے اور سنیارٹی سے متعلق کیس کی سماعت کل ہوگی
پیر 21 اپریل 2025 - -
چیف جسٹس نے ججز کے تبادلوں پر رضامندی ظاہر کی تھی، رجسٹرار سپریم کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 19 مئی کو طلب کرلیا گیا
ہفتہ 19 اپریل 2025 - -
سویلین ٹرائل کیس،وزارت کے دفاع کے وکیل کے جواب الجواب دلائل مکمل ، 28 اپریل تک سماعت ملتوی
جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
ججز سینیارٹی،اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفر ہونے والے تینوں ججز کا کوئی وکیل نہ کرنے کا فیصلہ
آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست واپس لیے جانے کی بنیاد پر خارج کردی
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
سویلین کا ملٹری ٹرائل: یہ کیا مذاق ہے، بلاوجہ کیس کیوں لٹکا رہے ہیں جسٹس مندوخیل
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی بھی آئینی بنچ کا حصہ بن گئے‘جوڈیشل کمیشن نے منظوری دے دی
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پرخارج کردی
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا ہے یا نہیں جسٹس جمال مندوخیل
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
جوڈیشل کمیشن اجلاس: آئینی بینچ کیلئے جسٹس باقر نجفی اور جسٹس عقیل عباسی کے ناموں پر اتفاق
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
رہائشی پلاٹ پر کمرشل تعمیرات کے خلاف درخواست پر ڈی جی ایس بی سی اے سمیت دیگر کو نوٹس جاری
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
سوال اتنا ہے کہ فوجی عدالتوں کو عدالتیں کہا جاسکتا ہے یا نہیں جج آئینی بینچ
یہ کیا مذاق ہے بلاوجہ کیس کیوں لٹکا رہے ہیں کیا اس کیس کو مکمل کرنے کا ارادہ نہیں جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس
جمعرات 17 اپریل 2025 - -
قصور مبینہ ڈانس پارٹی : گرفتار جوڑوں کی ویڈیو بناکر وائرل کرنے پر توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت
بدھ 16 اپریل 2025 -
Latest News about 26th Amendment in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about 26th Amendment. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
26 ویں ترمیم کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ 26 ویں ترمیم کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.