تکنیکی اور آپریشنل وجوہات ے باعث5پروازیں منسوخ

جمعہ 29 اگست 2025 12:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اگست2025ء) تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 5 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئربلو کی پرواز پی اے 200اورکراچی سے اسلام آباد جانے والی ا یئر سیا ل کی پرواز پی ایف 125شامل ہیں۔

(جاری ہے)

کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145اور143کے علاوہ لاہورسے پی آئی اے کی پرواز پی کی306بھی منسوخ ہوئی ۔

متعلقہ عنوان :