
ماہ ربیع الاوّل شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
علماء کرام میلاد النبی ؐ کی محافل میں سیرت النبی ؐ کے پیغام کو عام کر یں‘چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مذہبی تقریبات میں نظم و ضبط، اخوت، اور اسلامی شعائر کا احترام ملحوظ رکھا جائے‘اجتماع سے خطاب
جمعہ 29 اگست 2025 18:34

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہاکہ عید میلاد النبی ﷺ، وہ بابرکت دن ہے جب تمام کائنات میں رحمت، نور، ہدایت اور فلاح کا سورج طلوع ہوا۔ یہ دن اہلِ ایمان کے لیے خوشی، شکر، عشقِ رسول ﷺ اور تجدیدِ عہد کا دن ہے۔ 12 ربیع الاول کا دن تاریخِ انسانیت کا وہ عظیم لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے سب سے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو دنیا میں بھیجا۔
آپ ﷺ کی آمد سے دنیا میں عدل، امن، علم، روشنی، مساوات، رحم اور حق کا پیغام عام ہوا۔ میلاد النبی ﷺ کا دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہی حقیقی خوشی کا ذریعہ ہے۔عید میلاد النبی ﷺ منانا سنتِ صحابہ ہے جو نبی ﷺ کے یومِ ولادت پر خوشی مناتے، نعتیں پڑھتے، درود و سلام کا اہتمام کرتے اور خیرات کرتے تھے۔ آج بھی اہلِ ایمان جلوسِ میلاد نکالتے ہیں ۔ محافلِ نعت و سیرت کا اہتمام کرتے ہیں ، گھروں اور مساجد کو سجایا جاتا ہے۔ غرباء و مساکین کو کھانا کھلایا جاتا ہے ، درود و سلام کی کثرت کی جاتی ہے ۔یہ خوشی صرف ظاہری نہیں بلکہ ایک روحانی وابستگی کا اظہار بھی ہے۔ ہمیںاپنے محافل کوخرافات سے بچاناہوگااورمیلاد کی محافل میں سیر ت النبی ؐ کے پیغام کوعام کرناہوگا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی کرپٹو سفارت کاری نے عالمی سطح پر مضبوط مقام حاصل کر لیا
-
پنجاب کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن بھرپورانداز میں جاری
-
ماہ ربیع الاوّل شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
-
بھارت نے بتائے بغیر دریائوں میں پانی چھوڑ کر آبی دہشتگردی کی ‘ رانا تنویر حسین
-
اٹک پولیس نے 15 سالہ معصوم لڑکی کی 65 سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنا کر دولہا، دلہن کے والد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر دیا
-
گورنر سندھ کا اپنی 5 ماہ کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے کا اعلان
-
تباہ کن سیلاب، پنجاب کے تمام نجی ہسپتالوں میں بھی فلڈ ایمرجنسی نافذ
-
سیلاب متاثرین کے بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان
-
گلگت،جی بی اسکاؤٹس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ، 2 جوان شہید
-
وفاقی حکومت کانئے ڈیموں کی تعمیر بارے ملکی سطح پر گرینڈ ڈائیلاگ شروع کرنے کافیصلہ
-
پنجاب،ریسکیو ٹیم نے کتے کے ننھے بچوں کو سیلاب میں بہنے سے بچالیا، ویڈیو وائرل
-
پی ایم اے کا ضروری ادویات کی غیر معمولی اور شدید قلت پر تشویش کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.