کاشف سعید شیخ کا صدرجیکب آباد پریس کلب بابومگسی سے اظہار تعزیت

ہفتہ 30 اگست 2025 19:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اگست2025ء)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف اورسیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا نے سینئر صحافی اورجیکب آباد پریس کلب کے صدر غلام حیدر مگسی کے چچا غلام مصطفی مگسی کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔