مظفرگڑھ ،عوام کو اشیائے خورد و نوش مقررہ نرخوں پر فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر

پیر 1 ستمبر 2025 17:34

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2025ء) ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا،ڈپٹی کمشنر نے قیمتوں کے جائزہ اجلاس میں مرغی کے گوشت کا 595 روپے فی کلو سے زائد وصول کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

قیمتوں کے جائزہ اجلاس میں انتظامیہ، انجمن تاجران اور پولٹری ایسوسی ایشن کے نمائندگان شریک ہوئے۔