
بیوٹمز یونیورسٹی کیمپس کے قیام کا مقصد ایک اعلیٰ معیار کا تعلیمی ادارہ قائم کرنا ہے،گورنر جعفرخان مندوخیل
پیر 1 ستمبر 2025 22:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ژوب کے تعلیمی اداروں میں طلبا کی تعداد کے پیش نظر ہماری منصوبہ بندی مستقبل کی ضروریات کے مطابق ہونی چاہیے ، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ ہم آنے والی نسلوں کیلئے ایک مضبوط بنیاد بنائیں۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ژوب ڈویژن کو ایک ممتاز تعلیمی مرکز میں تبدیل کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، اس وژن کے حصول کیلئے ہر ذی شعور شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سیلاب کی آڑ میں گرانفروشوں نے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ کر دیا‘ جاوید قصوری
-
بزرگوں کی خدمت ہمارے ایمان اور ثقافتی روایات کا حصہ ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال کنٹرول میں ہے، تقریباً دس لاکھ افراد ، 7 لاکھ مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا، صوبائی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی شاندار تقاریب پرقوم کو مبارکباد
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کی ملاقات
-
راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے
-
گندم کی 30 ہزار بوریاں چوری ہونے کے اسکینڈل میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کی ضمانت مسترد
-
کراچی، نجی فیکٹری سے 20 سے زائد ڈاکوؤں نے کروڑوں کا سامان لوٹ لیا
-
کراچی، دو مختلف واقعات، شہری اور پولیس کی فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.