سہہ روزہ تقریبات جشن عید میلادالنبیﷺ کا آغاز آج جائزہ حسن نعت شریف سے ہوگا. نعیم اقبال نعیم

منگل 2 ستمبر 2025 17:55

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2025ء) سماجی رہنما و صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن ملتان کی جانب سے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ آف ملتان، یونیق سائنس سکول ملتان اور ملتان پوسٹ گریجویٹ کالج ملتان کے خصوصی اشتراک سے پندرہ سو سالہ جشن ولادت باسعادت رسول کریم حضرت محمدﷺ کے موقع پر سہہ روزہ خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

تقریبات کا آغاز 3 ستمبر بروز بدھ سے ای لائبریری ملتان میں جائزہ حسن نعت رسول مقبول سے ہوگا ۔جس میں مختلف سکولز، کالجز،یونیورسٹی کے طلباءو طالبات کے درمیان مقابلہ نعت شریف کاانعقاد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :