خروٹ آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ اور رائونڈ برآمد کرلیا

منگل 2 ستمبر 2025 19:30

qکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 ستمبر2025ء) خروٹ آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ اور رائونڈ برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خروٹ آباد کے علاقے میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم حبیب اللہ کو پولیس نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اور رائونڈ برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :