
سعودی عرب میں قومی دن پر سیل ، پرمٹ کے لیے درخواستیں طلب
بدھ 3 ستمبر 2025 10:40
(جاری ہے)
تجارتی سیل لگانے کےلیے ضروری ہے کہ وزارت کی متعلقہ کمیٹی کو اصل نرخ اور سیل کے بعد کے نرخوں کے بارے میں تفصیلات سے مطلع کرے جس کے بعد وزارت کی جانب سے پرمٹ جاری کیا جاتا ہے۔رعایتی سیل کا اشتہار پرمٹ کے بغیر لگانا غیر قانونی ہے جس پر جرمانہ مقرر ہے۔
وزارت کی ٹیمیں مختلف اوقات میں مارکیٹوں کا دورہ کرتی ہیں تاکہ خلاف ورزی کی روک تھام کی جائے اور محض سیل کا بینر یا بورڈ لگا کر عوام کو دھوکا دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔وزارت کا کہنا ہے قومی دن کی مناسبت سے سیل کا دورانیہ 16 سے 30 ستمبرتک ہوگا۔ وہ ادارے جو اپنی اشیاء پر سیل لگانے چاہتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ وقت سے پہلے پرمٹ حاصل کرلیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت پر عائد ٹیرف کم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
-
دبئی کی مصروف شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثہ
-
جاپان پر فتح کی تقریب، چین میں تاریخ کی سب سے بڑی پریڈ، دنیا کو اصل طاقت دکھا دی
-
چینی صدر روس اور شمالی کوریا سے مل کر امریکاکے خلاف سازش کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ
-
سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی آرامکو نے بھارتی کمپنی کو خام تیل کی فراہمی روک دی
-
برطانیہ کی ملکہ کمیلا کو سترہ سال کی عمر میں ٹرین میں سفر کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ، صحافی کا انکشاف
-
برطانیہ نے اے آئی سے لیس چند سیکنڈز میں دل کی بیماریاں شناخت کرنے والا جدید اسٹیتھو اسکوپ تیار کر لیا
-
افغانستان: زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی، افغان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 1124 ہو گئیں ، 3251 زخمی
-
دنیا بھر کے جوہری ری ایکٹرز نے 2024 میں 2667 ٹیراواٹ آور بجلی پیدا کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا ، ڈبلیو این اے
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 900 ہو گئی، 8000 گھر تباہ
-
غزہ میں حاملہ خاتون سمیت 100 سے زائد فلسطینی شہید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.