
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، نوواک جوکووچ اور کارلوس الکاراز کی سیمی فائنل میں رسائی
بدھ 3 ستمبر 2025 15:20
(جاری ہے)
دریں اثنا، ہسپانوی کھلاڑی اور 2022 یو ایس اوپن کے چیمپئن کارلوس الکاراز نے جمہوریہ چیک کے جیری لیہیکا کو اسٹریٹ سیٹس میں 4-6، 2-6، 4-6 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی، وہ اب تک ٹورنامنٹ میں کوئی سیٹ نہیں ہارے۔
خواتین کے مقابلوں میں عالمی نمبر ایک آریانا سابلینکا نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ 2023 ومبلڈن چیمپئن مارکیٹا ووندروسووا گھٹنے کی انجری کے باعث میچ سے دستبردار ہو گئیں۔ ووندروسووا نے کہا کہ وارم اپ کے دوران درد دوبارہ بڑھنے کے بعد ڈاکٹر کے مشورے سے مزید انجری سے بچنے کے لیے میچ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔امریکا کی عالمی نمبر چار جیسیکا پیگولا نے چیک کھلاڑی باربورا کریچیکووا کو 3-6، 3-6 سے ہرا کر مسلسل دوسرے سال یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سے فائنل ہارنے پر مایوسی ہوئی‘ افغان کوچ
-
بھارتی بورڈ کی دولت میں 5 برس کے دوران کروڑوں روپے کا اضافہ
-
ایشیا کپ کیلئے تیار، امید ہے اچھے نتائج دیں گے‘ سلمان علی آغا
-
سہ ملکی سیریزفائنل ‘ نوازکی افغانستان کے خلاف شاندارہیٹ ٹرک
-
وزیراعظم نے منصور قادر کوپاکستان کرکٹ بورڈ کا الیکشن کمشنر تعینات کر دیا
-
اسپیکرقومی اسمبلی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پرمبارکباد
-
پاکستانی کھلاڑیوں نے چوتھے گیٹ وے انٹرنیشنل اسکریبل ٹورنامنٹ میں تمام ٹرافیز جیت لیں
-
پاکستاں کے عمر خالد نے امریکا میں ہونے والا گالف ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چمپیین شپ میں نیا ریکارڈ بنانے کی ٹھان لی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے 3 ملکی کرکٹ سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام کر دی
-
وزیراعظم نے منصورقادرکو الیکشن کمشنر پی سی بی تعینات کر دیا
-
ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز جیتنے پر پاکستان وویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.