Live Updates

سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو (کل)ملتان کا دورہ کریں گے

جمعہ 5 ستمبر 2025 19:40

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2025ء) سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کل 6 ستمبر بروز ہفتہ ملتان کا دورہ کریں گے۔دورہ کے دوران وہ ملتان میں ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ملتان ڈویژن میں سیلاب کی موجودہ صورتحال اورمحکمہ زراعت کے تحت جاری فیلڈ سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا۔بعد ازاں، سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو فلڈر ریلیف کیمپس کا دورہ بھی کریں گے۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :