
سڈنی، ساحل پر شارک کے حملے میں ایک شخص ہلاک
ہلاک ہونے والا 50 سالہ شخص دوستوںکے ہمراہ سمندر میں سرفنگ کر رہا تھا،حکام
اتوار 7 ستمبر 2025 13:55
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق متاثرہ شخص کو سمندر میں سرف سے باہر نکالا گیا لیکن حملے کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، حکام کی جانب سے تاحال ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
شارک کے خطرناک حملے کے بعد ساحل کو عوام کے لیے بند کرکے معاملے کی تحقیق شروع کردی گئی ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ شارک کی کون سے نسل نے حملہ کیا۔ آسٹریلیا میں 2022 کے بعد شارک کے حملے کا یہ پہلا مہلک واقعہ ہے، اس سے قبل سڈنی کے ساحل پر شارک کے حملے میں انسانی جان ضائع ہوئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
قطر کی اسرائیلی حملے سے متعلق امریکی پیشگی اطلاع ملنے کی تردید
-
ٹرمپ نے قطر میں اسرائیلی حملے کی منظوری نہیں دی
-
اسرائیل کا دوحہ پر حملہ، قطری سیکورٹی اہلکار بھی نشانہ بن گئے
-
نیپال میں فوج نے حکومت کی کمان سنبھال لی
-
دوحہ پر حملہ، قطر نے جنگ بندی کیلئے ثالثی معطل کر دی
-
امریکا کا دوحہ میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری
-
"اس جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے قطر کے ساتھ کھڑے ہیں"
-
دوحہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
-
مسلمان رہنما اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
-
نیپال کے مستعفی وزیراعظم کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملک سے فرارکی ویڈیو سامنے آگئی
-
نیپال میں مظاہرین کی وزیرتوانائی کے گھر میں توڑ پھوڑ، تجوری سے پیسے نکال کر لٹا دیے
-
اسرائیلی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.