جنوبی کوریا،گھٹنے کے درد میں مبتلا خاتون کی ٹانگ میں سونے کے تار برآمد

اتوار 7 ستمبر 2025 14:35

سیول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2025ء)مذکورہ بالا تصویر ایک 65 سالہ خاتون کے گھٹنے کے ایکسرے کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھٹنے کے گرد سینکڑوں چھوٹے سونے کے تارموجود ہیں۔

(جاری ہے)

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی یہ 65 سالہ خاتون پہلے سے اوسٹیوآرتھرائٹس کی شکار تھیں، یعنی گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا تھیں۔ابتدائی علاج کے طور پر درد کم کرنے والی دوائیں این سیڈز اور اسٹیرائڈ انجیکشنز استعمال کیے گئے لیکن یا تو اثر نہ ہوا یا ہیضے جیسی ضمنی علامات کی وجہ سے ادویات بند کروادی گئیں۔

متعلقہ عنوان :