Live Updates

خ*رحیم یارخان،کشتی سے گرنے والی 8سالہ بچی سیلابی پانی میں ڈوب کرجاں بحق

منگل 9 ستمبر 2025 20:15

%رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2025ء)کشتی کے ذریعے دریاء سیلاب سیمحفوظ مقام پرمنتقل کرنے کے دوران عدم توازن کے باعث ماں کی گود سے گرنیوالی8سالہ کمسن بچی سیلابی پانی میں ڈوب کرجاں بحق، تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن جاری‘ تفصیل کے مطابق گزشتہ روزموضع بخشوبھتڑمیں سیلابی صورتحال کے باعث مکین پرائیویٹ کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پرمنتقل کیاجارہاتھا کہ اچانک کشتی کوہچکولاآنے اورعدم توازن کے باعث ماں کی گود میں موجود8ماہ کی اسمائ سیلابی پانی میں گرکرڈوب گئی جس کی نعش کی تلاش کیلئے ریسکیوآپریشن تاحال جاری ہی
Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :