پبی، نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کر کے فرار

منگل 9 ستمبر 2025 20:40

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2025ء) اکبر پورہ تھانے کی حدود میں واقع واپڈا کالونی کے قریب سے موٹر سائیکل چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آ گئی ،نامعلوم چور گورنمنٹ گرلز کالج کے قریب کھڑی موٹر سائیکل کو باآسانی چوری کر کے فرار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :