
چین کے صدر شی جن پھنگ کی بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پرتگال کے وزیراعظم لوئس مونٹی نیگرو سے ملاقات
منگل 9 ستمبر 2025 23:00
(جاری ہے)
دونوں فریقوں کو ترقیاتی حکمت عملی کے روابط کو مزید گہرا کر کے جدید، سبز، سمندری، طبی سمیت دیگر شعبوں میں عملی تعاون کو وسعت دینا چاہیے، تاکہ زیادہ اعلیٰ سطح کے باہمی فائدے کی حکمت عملی حاصل کی جا سکے۔
صدر شی نے اس بات پر زور دیا کہ ثقافت، تعلیم، سیاحت ، تکنیکی ریسرچ کے شعبوں میں تبادلوں کو بڑھایا جائے۔ اس موقع پر لوئس مونٹی نیگرو نے کہا کہ گزشتہ 25 سال میں مکاؤ کی کامیاب ترقی نے ثابت کر دیا ہے کہ پرتگالی حکومت نے اٴْس وقت درست فیصلہ کیا تھا۔ پرتگال ایک چین کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے دوستانہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کیلئے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کر تا ہے، اور چین کے ساتھ سیاسی باہمی اعتماد کو بڑھانے، کاروباری روابط کو فروغ دینے، دوطرفہ سرمایہ کاری کو مضبوط بنانے، توانائی، مالیات، صحت، آبی وسائل سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کی توقع رکھتا ہے، تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزیدفروغ دیا جا سکیمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قطر کی اسرائیلی حملے سے متعلق امریکی پیشگی اطلاع ملنے کی تردید
-
ٹرمپ نے قطر میں اسرائیلی حملے کی منظوری نہیں دی
-
اسرائیل کا دوحہ پر حملہ، قطری سیکورٹی اہلکار بھی نشانہ بن گئے
-
نیپال میں فوج نے حکومت کی کمان سنبھال لی
-
دوحہ پر حملہ، قطر نے جنگ بندی کیلئے ثالثی معطل کر دی
-
امریکا کا دوحہ میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری
-
"اس جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے قطر کے ساتھ کھڑے ہیں"
-
دوحہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
-
مسلمان رہنما اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
-
نیپال کے مستعفی وزیراعظم کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملک سے فرارکی ویڈیو سامنے آگئی
-
نیپال میں مظاہرین کی وزیرتوانائی کے گھر میں توڑ پھوڑ، تجوری سے پیسے نکال کر لٹا دیے
-
اسرائیلی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.