;صوبائی وزیر زراعت بلوچستان میر علی حسن زہری کا حلقہ انتخاب حب میں مختلف علاقوں کے گلی محلوں اور گھروں کے کھڑا برساتی پانی کی نکاسی آب کیلئے خصوصی ہدایت جاری

بدھ 10 ستمبر 2025 19:50

پ*حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 ستمبر2025ء)حب شہر اور مضافاتی علاقوں بارشوں کے پیش نظر صوبائی وزیر زراعت بلوچستان میر علی حسن زہری نے اپنے حلقہ انتخاب حب شہر میں مختلف علاقوں کے گلی محلوں اور گھروں کے کھڑا برساتی پانی کی نکاسی آب کیلئے خصوصی ہدایت جاری ہے کی مونسپل کارپوریشن حب عملہ محترک حب عوامی حلقوں نے صوبائی وزیر کی عوام دوست احسن اقدام کو سراہا اور انکی تعریف کی۔

تفصیلات کے مطابق۔

(جاری ہے)

حب شہر اور مضافاتی علاقوں بارشوں کے پیش نظر صوبائی وزیر زراعت بلوچستان میر علی حسن زہری نے اپنے حلقہ انتخاب حب شہر میں مختلف علاقوں کے گلی محلوں اور گھروں کے کھڑا برساتی پانی کی نکاسی آب کیلئے خصوصی ہدایت جاری ہے کی مونسپل کارپوریشن حب عملہ محترک حب شہر کے مختلف علاقوں جس میں، الہ آباد ٹان،امیر آباد، لاسی روڈ، محمود آباد، جام یوسف کالونی سمیت مختلف متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب کیلئے مونسپل کارپوریشن حب کی مشینری اور عملہ تعینات کیا گیا ہے تاکہ عوام کو آمدورفت میں دشواری کا سامنا نہ ہو متعلقہ ادارے تیز رفتاری سے سڑکوں اور گلیوں سے پانی نکالنے میں مصروف عمل ہیں حب کے عوامی مشکلات کے فوری ازالے کے لیے صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کی جانب سے واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ نکاسی آب کے عمل کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیا جائے تاکہ بارش کے پانی سے کسی قسم کا نقصان یا بیماریوں کے پھیلا کا خدشہ نہ بنے حب ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر حب نثار احمد لانگو نے بارشوں کے پیش نظر تمام عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہیں جبکہ عوام اور ندی نالوں کے قریبی رہائشیوں کو ندی نالوں میں بارش ریلے آنے کے باعث دور اور محفوظ مقام پر منتقل ہدایت جاری کی ہیں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے حب عوامی حلقوں کی جانب سے عوام دوست بروقت امدادی کارروائیوں کے متعلق حب شہر عوام نے صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کی اقدام سراہا اور انکی تعریف کی گئی۔