انسدا ددہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا

جمعہ 12 ستمبر 2025 22:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 ستمبر2025ء)انسدا ددہشتگردی عدالت نے 9مئی کے 3 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کی 9مئی کے 3مقدمات میں ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا، عدالت نے سماعت 19ستمبر تک ملتوی کردی۔