رجسٹری برانچ پتوکی کا ملازم ٹریفک حادثہ میں جاںبحق، شہریوں کا اظہار افسوس

منگل 16 ستمبر 2025 11:33

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2025ء) رجسٹری برانچ پتوکی کا ملازم ٹریفک حادثہ میں جاںبحق شہریوں کا اظہار افسوس۔

(جاری ہے)

پتوکی کے نواحی گائوں کچہ پکہ چک نمبر43سے تعلق رکھنے والا انیس اے سی آفس پتوکی رجسٹری برانچ میں ملازم تھا جوصبح سویرے ڈیوٹی پرآنے کیلئے گھر سے نکلا اور رکشہ پر پتوکی آفس آنے کیلئے سوار ہوا اور شیخم کے قریب رکشہ حادثہ کا شکار ہوا جسکے نتیجہ میں انیس موقع پر جانبحق ہوگیا انیس تین بچوں کا باپ تھا اور انتہائی شریف آدمی تھا اور اپنی ڈیوٹی انتہائی ایمانداری سے سرانجام دے رہا تھا شہریوں نے انیس کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

متعلقہ عنوان :