2جیل سپریٹنڈنٹس کے تقرر وتبادلے

منگل 16 ستمبر 2025 23:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2025ء) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں 2جیل سپریٹنڈنٹس کے تقرر وتبادلے کر دیئے گئے ۔ محمد عمیر اکرم کو سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ تعینات اور محمد اظہر جاوید کو سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور تعینات کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری داخلہ نے دونوں جیل افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

متعلقہ عنوان :