محکمہ صحت کے ٹیسٹ اور انٹرویوز 25 ستمبر کو ڈپٹی کمشنر آفس گوادر میں منعقد ہوں گے

منگل 16 ستمبر 2025 19:35

گوادر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2025ء)ڈپٹی کمشنر گوادر کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق، وہ امیدوار جنہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر کے دفتر کے ذریعے ضلع میں صحت کے خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کرائی ہیں، ان کے ٹیسٹ اور انٹرویوز 25 ستمبر کو ڈپٹی کمشنر آفس گوادر میں منعقد ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :