صوبائی جنرل سیکریٹری محمد یوسف 19ستمبر کو ضلع سکھر کا ایک روزہ دورہ کریں گے

منگل 16 ستمبر 2025 21:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2025ء)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری محمد یوسف 19ستمبر کو ضلع سکھر کا ایک روزہ دورہ کریں گے،صوبائی اعلامیہ کے مطابق وہ سکھر، روہڑی اور پنوعاقل میں عوامی دعوتی اورتنظیمی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :