۔قلات میں شاہ موبائل ریپیرنگ سینٹر شاپ کا افتتاح میزان بینک قلات برانچ کے مینجر ظہور احمد شاہوانی نے فیتہ کاٹ کر کردیا گیا

منگل 16 ستمبر 2025 23:30

۵ قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2025ء)شاہ موبائل ریپئرنگ سینٹر کا افتتاح، میزان بینک قلات برانچ کے مینجر ظہور احمد شاہوانی نے فیتہ کاٹ کر دکان کا افتتاح کیا، تفصیلات کے مطابق قلات میں شاہ موبائل ریپیرنگ سینٹر شاپ کا افتتاح میزان بینک قلات برانچ کے مینجر ظہور احمد شاہوانی نے فیتہ کاٹ کر کردیا گیا مولوی مختیار احمد نے دعا خیر کیا اس دوران سید حسین شاہ سید ادریس شاہ سید اصغر شاہ ملک علی مغل سید محراب شاہ سید فاروق شاہ محمود مینگل جہانزیب شاہوانی سمیت دیگر بڑی تعداد میں موجود تھے شاہ موبائل ریپیرنگ سینٹر شاہی بازار قلات موبائل مارکیٹ میں موجود ہیں جہاں پر خراب موبائل کے ریپیئرنگ ماہر استاد کرینگے اور موبائل کی خرید وفروخت بھی کی جاتی ہی

متعلقہ عنوان :