چوہدری محمد امتیاز الٰہی کو چیف لیگل آفیسر لیسکو تعینات کر دیا گیا

جمعرات 18 ستمبر 2025 23:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2025ء) چوہدری محمد امتیاز الہٰی کو چیف لیگل آفیسر لیسکو تعینات کر دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق چوہدری محمد امتیاز الٰہی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ تقرری چیف ایگزیکٹو لیسکوانجینئر محمد رمضان بٹ کی منظوری سے جاری نوٹیفیکیشن کے بعد عمل میں آئی ہے۔اس سے قبل مذکورہ عہدے پر گوہر ایوب خدمات انجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :