
فیصل آباد، گلاب کے باغبانوں کو30ستمبر تک آبپاشی کاوقفہ 8سے10 دن تک بڑھانے کی ہدایت
جمعہ 19 ستمبر 2025 13:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ تنے کمزور محسوس ہونے کی صور ت میں کاشتکاراضافی کھاد کا چھٹا لگاکر فصل کی آبپاشی کریں اور روٹ سٹاک پر بھی ٹی بڈنگ کریں ۔ انہوں نے کہاکہ پودوں کی بروقت شاخ تراشی اور جڑی بوٹیوں کی تلفی سے بھی بہترین فصل کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر فصل پر بظاہر کوئی منفی اثرات مشاہدے میں نہ آئیں تو 30ستمبر تک پانی کاوقفہ 8سے10دن تک بھی بڑھایا جاسکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر نقصان دہ کیڑوں کاحملہ ہو جائے تو اس صورت میں 20کلوگرام امیڈا کلوپرڈ کو 100لیٹر پانی میں ملا کر سپرے کرنے سے مالی نقصان سے بچا جا سکتاہے۔
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب فلڈ ریلیف اور ریسکیو آپریشنز کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کر رہی ہیں، سید عاشق حسین کرمانی
-
پنجاب بورڈ آف ریونیو نے زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ اورشرح جاری کردی
-
پاکستان میں گندم کی کاشت میں 6.5 فیصد کمی، پیداوار 2 کروڑ 90 لاکھ ٹن رہنے کا امکان
-
پاکستان سالانہ 30 لاکھ زیتون کے پودے لگانے کی صلاحیت حاصل کر رہا ہے. رپورٹ
-
پنجاب میں کھالوں کی ہیئت اور بناوٹ خراب ہوجانے کےباعث نصف سےزائد پانی ضائع ہورہا ہے، ماہرین
-
محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی جانب سے 11 ارب روپے کی خطیر رقم سے لائیوسٹاک کارڈ کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ،کمشنرساہیوال
-
غیرمعیاری کھاد کی فروخت پر 1 زرعی مرکز پر بھاری جرمانہ عائد جبکہ 1 زرعی مرکز کو سیل کر دیا گیا
-
پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
پی سی جی اے کے اعدادوشمار: کپاس کی پیداوار میں 30 فیصد کمی
-
پاکستان کھجور پیدا کرنیوالا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا،پاکستان میں سالانہ 5لاکھ ٹن کھجور پیدا ہوتی ہے
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
-
چاول کی پیداوار میں نئی ایجاد سامنے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.