
ویلالاگے کے والد کی ہارٹ اٹیک سے موت کی خبر پر محمد نبی ششدر رہ گئے
جمعہ 19 ستمبر 2025 14:30
(جاری ہے)
سری لنکن کھلاڑی کے والد کے انتقال پر جہاں فضا سوگوار ہوگئی اس خبر پر افغان آل راؤنڈر محمد نبی کو بھی اس کا شدید دکھ ہوا اور اس کا اظہار افغان آلراؤنڈر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ پر کیا۔
افغان کھلاڑی محمد نبی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ دنیتھ ویلالاگے اور انکے اہل خانہ سے انکے والد کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتا ہوں، مضبوط رہنا میرے بھائی۔قبل ازین گزشتہ روز ابوظبی میں میچ کے دوران افغانستان آل راؤنڈر محمد نبی نے سری لنکن بولر دنیتھ ویلالاگے کو ایک اوور میں مسلسل 5 چھکے لگائے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے جذبات میں آ کر ایشیا کپ سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا تھا ، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
محسن نقوی پچھلے 3 سالوں میں کرکٹ کے حوالے سے کوئی اچھا فیصلہ نہیں کرسکے : محمد حفیظ
-
ٹاپ سیڈڈ آئیگا نتالیہ سویٹیک اور باربورا کریجکووا کورین اوپن ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
روی چندرن ایشون ہانگ کانگ سکسز 2025 میں شرکت کریں گے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں ہفتہ کو مزید 6میچ کھیلے جائیں گے
-
بھارت اورآسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا
-
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ : پاکستاں نے بھارت کو شکست دیدی، میچ کے بعد ایک دوسرے سے ہاتھ بھی ملایا
-
کرکٹ فیلڈ کو دوبارہ سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے، پاکستان کا بھارت سے مطالبہ
-
افغان آل رائونڈر محمد نبی کا ویلالاگے کے والد کے انتقال پر اظہارِ افسوس
-
فائنل میں وہ رزلٹ حاصل نہیں کرسکا جس کی مجھے امید تھی، مضبوط طریقے سے کم بیک کروںگا: ارشد ندیم
-
بھارت کی ڈرامے بازیاں جاری، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش
-
ایک اوور میں 5 چھکے کھانے والے سری لنکن کرکٹر دنیتھ ویلالاگے کے والد انتقال کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.