
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے چیف جسٹس کے اختیارات و اقدامات سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیے
کسی جج کو کام سے روکنے کا اختیار ہائیکورٹ کو حاصل نہیں، جج کو صرف آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت ہی ذمہ داریوں سے روکا جا سکتا ہے، درخواست میں موٴقف
فیضان ہاشمی
جمعہ 19 ستمبر 2025
16:29

(جاری ہے)
پانچ ججز نے اپنے خلاف فیصلے کے خلاف انفرادی طور پر اپیلیں بھی سپریم کورٹ میں دائر کیں، جسٹس طارق محمود جہانگیری سائلین کے گیٹ سے کارڈ لے کر سپریم کورٹ پہنچے، ان کے ساتھ جسٹس بابر ستار، جسٹس ثمن رفعت، جسٹس سردار اعجاز اسحاق اور جسٹس محسن اختر کیانی بھی عدالتِ عظمیٰ میں موجود رہے، ججز نے اپیلیں دائر کرنے کے لیے بائیو میٹرک بھی کرایا۔
اس موقع پر جسٹس محسن اختر کیانی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ رولز کے مطابق ایک ہی درخواست میں تمام ججز فریق نہیں بن سکتے، اسی لیے پانچوں ججز نے الگ الگ اپیلیں دائر کیں اور درخواستیں جمع کرانے کے بعد سپریم کورٹ سے واپس روانہ ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تاریخ گواہ ہے افغانستان نے اپنی سرزمین پر کبھی بیرونی افواج کو تسلیم نہیں کیا ہے.افغان وزارت خارجہ
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج طارق جہانگیری‘ محسن اختر کیانی، بابر ستار، ثمن رفعت اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکری
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرگودھا میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا
-
وزیرِمملکت داخلہ طلال چوہدری کا دورہ چین، گلوبل پبلک سکیورٹی فورم میں شرکت کی
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا صحافی عبداللہ مومند کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کاشغر پہنچ گئے، لیننگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بھرپور استقبال کیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی پاک افغان چمن بارڈر کے قریب دھماکے کی مذمت
-
وزیرخارجہ سینیٹراسحاق ڈار کو مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کا ٹیلی فون ، پاکستان اور سعودی عرب کو باہمی سٹریٹجک دفاعی معاہدے پر مبارکباد دی
-
حکومت بجلی کی شفاف اور مسابقتی مارکیٹ کے قیام کے لیے پرعزم ہے، وفاقی وزیر توانائی
-
صدر آصف علی زرداری کی ارومچی میں ایم او یوز پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت
-
سفیر رضوان سعید شیخ کا پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کو فروغ دینے کے لیے نیویارک کا دورہ، نتیجہ خیز ملاقاتیں
-
آر ایل این جی، ایل پی جی کے مقابلے میں تقریباً 30 فیصد سستی ہے ،علی پرویز ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.