بنوں: اکرم خان درانی سکول اینڈ کالج کے ہونہار طالبعلم محمد نعمان نے انٹرمیڈیٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کی
جمعہ 19 ستمبر 2025 20:27
(جاری ہے)
اس کامیابی پر ادارے کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر رخسار خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی صرف طالبعلم کی محنت کا نتیجہ نہیں بلکہ ادارے کی معیاری تدریسی حکمت عملی، تجربہ کار اساتذہ اور بہترین تعلیمی ماحول کا عکاس ہے۔
انہوں نے کہا کہ محمد نعمان جیسے طلبہ ادارے کے لیے سرمایہ افتخار ہیں، اور ادارہ مستقبل میں بھی طلبہ کو نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقی تربیت اور تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے کوشاں رہے گا۔محمد نعمان نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعا، اساتذہ کی رہنمائی اور اپنی مستقل مزاجی کا ثمر قرار دیا۔ اکرم خان درانی کالج کی یہ شاندار کامیابی پورے جنوبی اضلاع کے لیے ایک مثبت تعلیمی پیغام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کوہاٹ ، طوفانی بارش سے مکان کی چھت گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
-
ایبٹ آباد،میزائل چوک میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،دو افراد زخمی
-
شہیدوں کی قربانیوں کو تنخواہ یا مراعات سے نہیں تولا جا سکتا،مولانا فضل الرحمان شہدا کے خاندانوں اور عوام سے معافی مانگیں، محمد حنیف عباسی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات ، صوبہ میں معدنیات و دیگر ذخائر بارے بریف کیا
-
کراچی: جعلی کال سینٹر کے خلاف کارروائی، پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار گرفتار
-
کراچی: ایک ہی خاندان کے 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
-
چیچہ وطنی : حکومت ملک میں سماجی تحفظ کے نظام کو مزید موثر اور جامع بنا رہی ہے، سید عمران احمد شاہ
-
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، قوم کے وقار، سلامتی اور بقاکی علامت ہے،طارق فضل
-
ماجد ستی قتل کیس،ملزم فرخ کھوکھر سمیت 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا
-
کراچی : کم عمر بچی کا نکاح پڑھانے سے انکار پر مولوی پر تشدد ، مقدمہ درج
-
الیکشن کمیشن کے نو تعینات افسران کا وفاقی آئینی عدالت کا مطالعاتی دورہ، عدالتی نظام اور آئینی دائرہ اختیار پر بریفنگ دی گئی
-
لاہور،خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.